خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۶ خرداد ۱۳۹۷

الأحد ١٣ رمضان ١٤٣٩

Sunday, May 27, 2018

وقت :   Tuesday, May 15, 2018 خبر کوڈ : 72289

امام زمانہ(عج) کےاصحاب پرمنتظرین کی فضیلت
خبررساں ایجنسی شبستان: روایت میں آیا ہےکہ اللہ کی قسم یہ جوتم انتظارکی حالت میں مرجاتےہو تمہاری موت معمولی موت نہیں ہے بلکہ اللہ کے نزدیک اس کا ثواب بدراوراحد کےشہدا سےزیادہ ہے۔ ۔ ۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روایت میں آیا ہےکہ اللہ کی قسم یہ جو تم انتظارکی حالت میں مرجاتے ہو تمہاری موت معمولی موت نہیں ہےبلکہ اللہ کے نزدیک اس کا ثواب بدراوراحد کے شہدا سے زیادہ ہے۔ ۔ ۔

ایک اورروایت میں آیا ہےکہ آپ حضرت قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےاصحاب سے افضل ہیں کیونکہ تمہارا دن رات خوف وہراس کےدرمیان گزرتا ہے اورآپ اپنےامام اوراپنےاوپرظلم وستم کرنے والےحکمرانوں سےخوفزدہ ہیں اگرتم نماز پڑھتےہوتوخوف کی حالت میں پڑھتے ہو، اگرتم روزہ رکھتے ہو تو تقیہ کی حالت میں روزہ رکھتے ہو، اگرحج کےاعمال انجام دیتےہو تو تقیہ کی حالت میں ہوکر انجام دیتے ہواگرتم گواہی دیتے ہو تو تمہاری گواہی قبول نہیں ہوتی ہے۔ ۔ ۔(۱)

پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انتطارفرج میری امت کا بہترین عمل ہے۔(۲)

مآخذ:

1- زبور نور(هزار و یک نکته از زندگانی حضرت مهدی(عج)، ص 163

2- کمال الدین، ص 644

۷۰۵۴۰۳

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

خطیب مسجد فتح قاہرہ:

تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئیں

سماجی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجد فتح کے خطیب نے کہا تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئی ہیں۔

منتخب خبریں