خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

وقت :   Wednesday, May 16, 2018 خبر کوڈ : 72301

صادقین(ع) کےکلام میں جھوٹےدعویداروں کی تشخیص کا راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان:ممکن ہےکہ ظہورکی علامات، زمانے کے لحاظ سےظہورسے بہت زیادہ فاصلہ رکھتی ہوں تاہم جن علامات کے ذریعے امام مہدی علیہ السلام کی تشخیص ہوگی، انہیں ظہور کےنزدیک رونما ہونا چاہیےتاکہ ان کےاندریہ خصوصیت پیدا ہو۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق اہل بیت علیہم السلام کی احادیث نےمہدویت کے جھوٹے دعویداروں کی شناخت کی علامات کے بارے میں کچھ راہ حل پیش کیے ہیں کہ جوآخرالزمان کے فتنوں کے شورشرابےمیں مشعل راہ کی طرح مشکل کشا بن سکتے ہیں۔

جیسا کےامام باقرعلیہ السلام نے فرمایا: اگرکوئی مسئلہ تمہارے اوپرمشتبہ ہو تو( پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عہدوپیمان، ان کا پرچم اواسلحہ)، (نفس زکیہ) کہ جو امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سےہے، تم پرمشتبہ نہیں ہوگا اوریہ چیزیں امام مہدی علیہ السلام کی شناخت کے لیے تمہارے لیےکافی ہیں اوراگریہ بھی تمہارے لیےشکوک وشبہات کا کا باعث بن گئیں توآسمانی فریاد تمہارے لیےمشکوک نہیں ہوگی کہ جو ان کا نام لےکراوران کے کام سے انہیں پکارے گی۔( تفسیرعیاشی، ج۱، ص ۶۵)

ممکن ہےکہ ظہورکی علامات، زمانے کےلحاظ سے ظہورسے بہت زیادہ فاصلہ رکھتی ہوں تاہم جن علامات کے ذریعے امام مہدی علیہ السلام کی تشخیص ہوگی، انہیں ظہورکےنزدیک رونما ہونا چاہیے تاکہ ان کےاندریہ خصوصیت پیدا ہو۔

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: حضرت قائم علیہ السلام کے قیام اورنفس زکیہ کے قتل کے درمیان پندرہ راتوں کا فاصلہ ہے۔ ( کمال الدین، ب ۵۷، ح۲)

۷۰۵۸۶۰

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں