خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Friday, May 18, 2018 خبر کوڈ : 72319

کتاب "شرح دعاء افتتاح" کی اشاعت
سماجی: حجت الاسلام محسن قرائتی کی کتاب شرح دعاء افتتاح زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے حضرت مہدی موعود فاونڈیشن نے شائع کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام محسن قرائتی کی کتاب شرح دعاء افتتاح شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے یہ کتاب 143 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے حضرت مہدی موعود فاونڈیشن نے شائع کیا ہے۔

یاد رہے کہ دعاء افتتاح کو امام زمانہ(عج) کے نائبین خاص میں سے محمد بن عثمان عمری نے نقل کیا ہے۔

شیعہ اس دعا کو ماہ مبارک رمضان کی راتوں کو پڑھتے ہیں۔ یہ دعا خدا شناسی کے سلسلے میں اعلی مضامین پر مشتمل ہے اور بعض علماء نے اس پر شرحیں لکھی ہیں۔

اس دعا کا آخری فقرہ کئی امور کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسے ظہور امام مہدی کے سائے میں اسلامی حکومت کے قیام اشتیاق، اسلامی حکومت کے اہداف و مقاصد اور اسلامی حکومت کے حوالے سے ہماری ذمہ داریاں شامل ہیں۔

706018

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں