خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Saturday, May 26, 2018 خبر کوڈ : 72429
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
اولیاء اور انبیاء صراط مستقیم کے مصداق ہیں
سماجی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا اولیاء اور انبیاء صراط مستقیم کے مصادیق ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زاہدان کے امام جمعہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی نے قرآن کریم اور اسلامی طرز زندگی کے موضوع پر درس تفسیر میں کہا قرآن مجید صراط مستقیم کی صحیح رہنمائی کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا قرآن کریم میں راستے کے دو نام سبیل اور صراط ہیں اور یہ دونوں ایک معنی میں نہیں ہیں بلکہ ان کے معانی مختلف ہیں۔

شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا صراط مستقیم یعنی دین ثابت، دین پائیدار اور ہمیشہ رہنے والا۔ بے اساس اور بے بنیاد دین نہیں۔

آیت اللہ سلیمانی نے کہا تاریخ بشریت میں کبھی دین اور دیندار ختم نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا دین کبھی ختم نہیں ہوگا کیونکہ دین فطرت کے مطابق ہے پوری دنیا مل کر بھی دین کو ختم نہیں کرسکتی۔

انہوں نے کہا شیطان اس قدر انسان کا آشکار اور کھلا دشمن ہے کہ اس کیلئے دلیل لانے کی ضرورت نہیں ہے۔

707642

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں