سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Saturday, May 26, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
72430 |
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق موت انسان کی زندگی میں ایسا حادثہ ہے جس سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا قرآن کریم میں اس کا جگہ جگہ ذکر ہے اور انسانوں کو معاد موت اور قیامت کو یاد کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔
مادی تعلیمات میں بھی قرآن کریم کی طرح موت کا تذکرہ بہت زیادہ ہے۔
اس حادثے کا مطالعہ امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں بہت درس ا٘ور ہے اور اس کے بہت زیادہ تربیتی اثرات ہیں۔
موت امام علی(ع) کی نظر میں ایران کے نامور رائٹر سعید احمد فاطمی کی شاہکار کتاب ہے جسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے یہ کتاب 320 صفحات پر مشتمل ہے۔
707600