خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Sunday, May 27, 2018 خبر کوڈ : 72438

امام صادق (ع) کی امام زمانہ(عج) کےلیےتبلیغ کرنےکی نصیحت
خبررساں ایجنسی شبستان:یہ بات انتہائی اہم اورضروری ہےکہ امام زمانہ حضرت حجت بن الحسن علیہ السلام کی غیبت کے دورمیں ہم میں سے ہرایک اپنی گفتگو میں لوگوں کو ان کے فرائض سے آگاہ کریں کیونکہ اس ضرورت کی بنیاد روایات میں موجود ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق یہ بات انتہائی اہم اورضروری ہےکہ امام زمانہ حضرت حجت بن الحسن علیہ السلام کی غیبت کےدورمیں ہم میں سے ہرایک اپنی گفتگو میں لوگوں کوان کے فرائض سےآگاہ کریں کیونکہ اس ضرورت کی بنیاد روایات میں موجود ہے۔ جیسا کہ سلیمان بن خالد کہتےہیں کہ میں نےحضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: میرے گھروالے میری باتوں کو قبول کرتے ہیں تو کیا میں انہیں آپ اہل بیت علیہم السلام سکےامر اوراپنے زمانے کےامام سے آگاہ کروں؟

امام علیہ السلام نےجواب میں فرمایا: ہاں ،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ایمان والو اپنے آپ اوراپنے اہل خانہ کو اس آگ سے نجات دو کہ جس کا ایندھن لوگ اورپتھرہیں۔

مرحوم کلینی، اصول کافی، ج۲، ص۲۱۱، ح ۱۔

کتاب زبورنور(ہزارویک نکتہ اززندگانی حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) سےاقتباس

۷۰۷۵۹۳

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں