خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

وقت :   Sunday, May 27, 2018 خبر کوڈ : 72447

دین کی نظر میں عبادت کی اقسام
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور معلم اخلاق نے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت معانی بیان ذکر کئے گئے ہیں ایک جگہ پر پیغمبر اسلام(ص) نے خوشبختی اور سعادت کے متعلق فرمایا ہے وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نامور خطیب اور معلم اخلاق حجت الاسلام حسین انصاریان نے تہران میں ہمدانیوں کے امامبارگاہ میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا بہت سارے انسانوں نے سعادت اور خوشبختی کی حقیقت کو جاننے کیلئے صحیح راستے کو گم کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں سعادت اور خوشبختی کے بہت بلند و بالا معانی ذکر کئے گئے ہیں۔

ایک روایات میں پیغمبر اسلام(ص) نے سعادت اور خوشبختی کے متعلق فرمایا وہ عبادت خدا کیلئے طول عمر ہے۔

حجت الاسلام انصاریان نے عبادت کا مفہوم بیان کرتے ہوئے کہا عبادت کا مفہوم عام ہے نماز، خدمت خلق اور لوگوں کی مشکلات دور کرنا اس کے مصادیق ہیں۔

707888

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں