خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Tuesday, May 29, 2018 خبر کوڈ : 72466

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم ملکی، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں روشنی ڈالتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ایرانی قوم کے ساتھ  دیرینہ دشمنی کی طرف اشارہ کیا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں