خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Tuesday, May 29, 2018 خبر کوڈ : 72481

باقراالعلوم(ع) کےکلام میں ظہورکی سیاسی اورسماجی علامات
خبررساں ایجنسی شبستان: شیعوں کےپانچویں پیشوا حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام فرماتے ہیں: حضرت قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اس وقت تک قیام نہیں کریں گےجب تک لوگوں پرشدید خوف اوربلائیں اورامتحانات نہیں آجاتے اوراس کے سے پہلےطاعون کی بیماری میں مبتلا نہیں ہوجاتے ۔ ۔ ۔

خبررساں ایجنسی شبستان کےگروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق روایات، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورسے قبل کچھ ایسی سیاسی اورسماجی علامات اورواقعات کی وضاحت کرتی ہیں کہ جو نہ فقط لوگوں کے اذہان کو روشن کرنے کا سبب بنتی ہیں بلکہ جھوٹ اورمن گھڑت روایات کا دروازہ بھی بند کردیتی ہیں۔

جیسا کہ امام محمد باقرعلیہ السلام فرماتے ہیں: (حضرت قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اس وقت تک قیام نہیں کریں گےجب تک لوگوں پرشدید خوف اوربلائیں اورامتحانات نہیں آجاتے اوراس کے سے پہلےطاعون کی بیماری میں مبتلا نہیں ہوجاتے، اس وقت عربوں کے درمیان ایک تیزدھار تلوار کی حکمرانی ہوگی اورلوگوں کے درمیان اختلافات،دین میں پراگندگی اوران کےحالات میں  ایسی تبدیلی رونما ہوگی کہ جو بھی بعض لوگوں کی  بعض دیگرلوگوں کے ساتھ درندہ صفتی کا مشاہدہ کرے گا وہ صبح وشام موت کی تمنا کرے گا)(۱)

1-بحارالانوار، ج 52، ص 231.

کتاب «زبورنور(هزار و یک نکته از زندگانی امام مهدی(عج)» سے اقتباس

۷۰۸۳۷۱

 

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں