خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ شهریور ۱۳۹۸

الخميس ٢٠ المحرّم ١٤٤١

Thursday, September 19, 2019

وقت :   Wednesday, May 30, 2018 خبر کوڈ : 72496
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
سورہ حمد ہمیں صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے
سماجی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا سورہ حمد ہمیں سرگردانی سے نجات دیکر صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زاہدان کے امام جمعہ نے شہر زاہدان میں قرآن کریم طرز زندگی کے موضوع پر تفسیر قرآن کریم کے درس میں کہا لوگ تین گروہوں میں تقسیم ہیں؛

گروہ اول مومنین ہیں اور مومنین نہ صرف ذات پر بلکہ غیب پر بھی ایمان رکھتے ہیں یہ ماوراء طبیعت، موجودات، بقیۃ اللہ الاعظم، خدا کے فرشتوں، روز حساب و کتاب، جہنم اور بہشت پر ایمان رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا دوسرے گروہ میں وہ افراد ہیں جو غیب پر ایمان نہیں رکھتے ظاہر پر ایمان رکھتے ہیں لیکن غیب پر ایمان نہیں رکھتے وہ کہتے ہیں وحی کیا ہے؟ رسالت کیا ہے؟ فرشتے اور ملائکہ کیا ہیں؟ قیامت اور روز قیامت یعنی کیا؟ اور بقیۃ الاعظم کون ہیں۔ انہوں نے کہا یہ گروہ کافر ہیں۔

آیت اللہ سلیمانی نے کہا تیسرے گروہ میں وہ افراد ہیں جو ایمان کا جھوٹا دعوی کرتے ہیں لیکن وہ باطن میں کافر ہیں کہ اس گروہ کو منافقین کہا جاتا ہے۔

آیت اللہ سلیمانی نے کہا سورہ حمد ہمیں سقوط اور سرگردانی سے صراط مستقیم کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔

708517

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں