خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Wednesday, June 13, 2018 خبر کوڈ : 72571

’’رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم‘‘ کے بارے میں جبرئیل کی پیغمبر اکرمﷺ کو بشارت
شبستان نیوز : جبرئیل میرے پاس آیا اور کہا: ’’یا محمدؐ! جو شخص بھی رمضان المبارک میں افطار سے پہلے اس دعا کو پڑھے گا خدا وند عالم اسے مستجاب فرمائے گا، اس کے نماز و روزہ کو قبول کرے گا اور اس کی دس دعاؤں کو قبول کرے گا۔ روزِ قیامت اس کا چہرہ چودہویں کے چاند سے زیادہ تابناک ہو گا۔‘‘

شبستان نیوز  ایجنسی کے شعبہ قرآن و معارف کی رپورٹ :

افطار و سحر میں اہم ترین امور جو کھانا شروع کرنے اور بسم اللہ پڑھنے کے بعد انجام دیے جاتے ہیں ان میں سے ایک سورہ قدر کی تلاوت ہے۔ اور افطار سے پہلے بہترین عمل اس دعا کا پڑھنا ہے جو کتاب اقبال میں آئی ہے اور جسے مفضل بن عمر نے روایت کیا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیر المومنین علیہ السلام سے فرمایا: ’’اے ابوالحسن! ماہ رمضان نزدیک آ گیا ہے۔ افطار سے پہلے دعا کیا کرو۔ جبرئیل میرے پاس آیا اور کہا: ’’یا محمد! جو شخص بھی رمضان المبارک میں افطار سے پہلے اس دعا کو پڑھے گا خدا وند عالم اسے مستجاب فرمائے گا، اس کے نماز و روزہ کو قبول کرے گا اور اس کی دس دعاؤں کو قبول کرے گا۔  اسے اپنے مقصد تک پہنچائے گا، اس کے عمل کو انبیاء اور صدیقین کے عمل کے ساتھ بلند مرتبے پر لے جائے گا اور روزِ قیامت اس کا چہرہ چودہویں کے چاند سے زیادہ تابناک ہو گا۔‘‘ میں نے پوچھا: کون سی دعا ہے؟ تو جبرئیل نے کہا:  ’’أَللّٰھُمَّ رَبِّ النُّوْرِ الْعَظِیْم۔۔۔‘‘  

710590

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں