خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Wednesday, July 04, 2018 خبر کوڈ : 72650

یمن میں ایک اور شادی کی تقریب کو عزا میں تبدیل کردیا
بین الاقوامی: یمن کے سیکورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن ملک کے غاضرہ نامی علاقے میں ایک شادی کی تقریب میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی بمباری کے نتیجے میں صوبہ صعدہ کے علاقے غاضرہ میں ایک شادی کی تقریب عزا میں تبدیل ہوگئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اس بمباری میں 6 افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔

اس رپورٹ میں آیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں شریک بچوں اور خواتین کی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی اس سے پہلے بھی دو بار شادی کی تقریبات پر بمباری کرچکے ہیں جن میں مجموعی طور پر 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ یمن پر سعودی عرب اوراس کے اتحادیوں کی بمباری کے نتیجے میں اب تک ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ یمنی شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ ان حملوں کے نتیجے میں زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

714227

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں