خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Wednesday, July 04, 2018 خبر کوڈ : 72651

امریکہ کے ایک سابق فوجی نے اسلام قبول کرلیا
بین الاقوامی: امریکہ کے ایک سابق فوجی نے ادیان اسلامی کے متعلق تحقیقات کے بعد دین اسلام قبول کرلیا۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے روزنامہ ڈیلی صباح کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ امریکہ کے ایک سابق فوجی نے ترکی کے جنوبی صوبے مرسین میں دین اسلام قبول کرکے اپنا نام صلاح الدین رکھا۔

واضح رہے کہ تود نامی اس امریکی فوجی کی بیوی نے بھی اس کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔

امریکی فوجی نے اسلام قبول کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا میں بہت عرصے سے آسمانی ادیان کے متعلق تحقیقات میں مصروف تھا میں نے تورات اور انجیل کا مطالعہ کیا لیکن تحقیقات کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اسلام سے بہتر اور کوئی دین نہیں ہے مجھے قرآن کریم تلاوت سے سکون ملتا ہے۔

اس نے مزید کہا خدا پر ایمان کے متعلق میرے کچھ سوالات تھے جن کا جواب مجھے مسیحیت میں نہیں ملا میرے ان تمام سوالوں کا جواب اسلام نے دیا اور اب میں بہت سکون محسوس کررہا ہوں۔

714236

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں