خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Saturday, July 07, 2018 خبر کوڈ : 72675

دہشت گردوں کے حامی سلامتی کونسل میں پھر ناکام
خبررساں ایجنسی شبستان جمعرات کی شام سلامتی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس میں جنوب مغربی شام کی صورتحال کے بارے میں غور کیا گیا۔ جنوبی اور جنوب مغربی شام کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن کلین اپ پر، دہشت گردوں کے حامی یورپی ملکوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شامی فوج نے جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں میں بائیس جون سے آپریشن کلین اپ کا آغاز کیا ہے جس کے دوران پچاس سے زائد شہروں اور علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا جا چکا ہے۔
 شامی فوج نے جمعرات کے روز شام اردن سرحد کے قریب واقع علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی شکست پر شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں