خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

وقت :   Saturday, July 07, 2018 خبر کوڈ : 72680

مشرقی شام میں کار بم کا دھماکہ
خبررساں ایجنسی شبستان دمشق میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ کار بم کا یہ دھماکہ دیرالزور کے نواحی علاقے البصرہ میں ہوا۔ دھماکے میں کرد ڈیموکریٹ فورس کے ایک کمانڈر سمیت دس افراد مارے گئے ہیں جن میں سات عام شہری بھی شامل ہیں۔

تاحال کسی شخص یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
کرد ڈیموکریٹ فورس نے اکتوبر دو ہزار سترہ میں الرقہ سے داعش کو باہر نکال کے اس شہر کا کنٹرول حاصل کیا تھا۔
کرد ڈیموکریٹ فورس، امریکہ کی بھرپور حمایت سے مشرقی شام میں اپنے توسیع پسندانہ منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے

ایران کے ادارہ امور مساجد کے سرپرست نے کہا: مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے۔

منتخب خبریں