خبرگزاری شبستان

شنبه ۳۰ شهریور ۱۳۹۸

السبت ٢٢ المحرّم ١٤٤١

Saturday, September 21, 2019

وقت :   Saturday, July 7, 2018 خبر کوڈ : 72684

نجف اشرف میں امام علی(ع) نامی میڈیا سیل کا افتتاح
بین الاقوامی: نجف اشرف میں امام علی(ع) میڈیا سیل کا افتتاح ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آستانہ علوی میں سماجی سرگرمیوں کے انچارج یوسف الشیخ راضی نے اس میڈیا سیل کے افتتاح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا امید ہے کہ یہ میڈیا سیل اس حرم مقدس کی شان و شوکت کے مطابق کرے گا۔

یوسف الشیخ راضی نے کہا اس میڈیا سیل کا افتتاح بہت کوششوں کے بعد ہوا ہے اور امیرالمومنین(ع) کے حرم کا عمل اس کام پر مبارک باد کا مستحق ہے۔

ادھر اس میڈیا سیل کے مینجیگ کمیٹی کے ممبر فائق اشمری نے کہا اس میڈیا سیل کی تاسیس میں خدا کا لطف و کرم ہمارے شامل حال رہا ہے۔

انہوں ںے کہا یہ کام بہت زیادہ فنی قسم کا ہے جس کیلئے بہت زیادہ محنت سے کام کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا اس کے مختلف شعبے ہیں اور اس کی مزید ترقی و پیشرفت کیلئے اب بھی کام ہورہا ہے۔

714443

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں