خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Saturday, July 07, 2018 خبر کوڈ : 72685
ادارہ یونیسف:
یمن میں بچوں کے قتل عام کی طرف توجہ نہیں دی جارہی ہے
بین الاقوامی: اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق سے متعلق ادارہ یونیسف نے یمن میں بچوں کے قتل کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ یمن میں بچوں کے بہیمانہ قتل کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوزچینل الکوثر کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی ادارہ یونسیف نے یمن میں بچوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا۔

یمن میں بچوں کے قتل عام کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا جنگ یمن میں اب تک 220 ہزار بچے قتل ہوچکے ہیں اور اس سے کئی گنا زیادہ بھوک کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہیں اور لقمہ اجل بننے والے ہیں۔

ادارہ یونیسف کی رپورٹر کے مطابق جنگ یمن میں اب تک 200 بچے ہلاک اور 3400 زخمی ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ جنگ یمن میں اب تک ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس جنگ کی وجہ سے زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

714413

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں