خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Saturday, July 07, 2018 خبر کوڈ : 72686

شامی شہر درعا کا بیشتر حصہ دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد
بین الاقوامی: شامی افواج نے شہر درعا کا 60 فیصد حصہ دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرالیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض غیرملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ شامی افواج کی شہر درعا میں پیشقدمی جاری ہے اور شامی افواج نے اس شہر کا 60 فیصد حصہ دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرلیا ہے جبکہ اس سے پہلے شامی افواج شہر المسیفرہ کو دہشتگردوں کے کنٹرول سے آزاد کرایا ہے۔

اس علاقے سے شامی افواج کو دہشت گردوں کا بڑی مقدار میں اسلحہ ملا ہے اور اس اسلحے میں فرانس، امریکہ اور اسرائیل کے بنے ہوئے انتہائی خطرناک میزائل بھی موجود ہیں۔

یاد رہے کہ شام کا 80 فیصد سے زائد حصہ دہشت گردوں کے کنڑول سے آزاد ہوچکا ہے اور دہشت گردوں کے کنٹرول میں باقی ماندہ علاقوں میں اب جنگ ہورہی ہے۔

714424

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں