خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

وقت :   Monday, July 09, 2018 خبر کوڈ : 72695
حجت الاسلام حسن علی دادی سلیمانی:
اہداف تک پہنچنے کیلئے وحدت اور یکجہتی ضروری ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر کرمان کے امام جعمہ نے کہا اہداف کو حاصل کرنے کیلئے وحدت اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور شہر کرمان کے امام جمعہ حجت الاسلام حسن علی دادی سلیمانی نے کہا اہداف کو حاصل کرنے کیلئے اتحاد و وحدت اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔

انہوں نے یہ بات شہر فہرج کے عمائدین سے ملاقات کے دوران کی۔

اس شہر کے اہل سنت برادران نے نمائندہ ولی فقیہ سے درخواست کی کہ وہ ان مشکلات کو حل کریں۔

حجت الاسلام سلیمانی نے اتحاد ووحدت کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہمیں ایک دوسرے کے نزدیک ہونا چاہئے اور ہمیں گروہی اختلافات سے دور رہنا چاہئے کیونکہ اتحاد کی صورت میں ہی ہم اپنے اہداف کو حاصل کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس ملاقات کے بعد صوبہ کرمان کے آئمہ جمعہ کے گروہ نے بھی اس صوبے کے نمائںدہ ولی فقیہ اور شہر کرمان کے امام جمعہ سے ملاقات کی۔

714710

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے

ایران کے ادارہ امور مساجد کے سرپرست نے کہا: مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے۔

منتخب خبریں