خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

وقت :   Monday, July 09, 2018 خبر کوڈ : 72696

امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت عبدالعظٰیم حسنی(ع) میں عزاداری کا انعقاد
سماجی: مذہب جعفریہ کے بانی امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے شہر ری میں حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں مجلس عزا اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق 25 شوال امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے شہر ری میں حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں عزاداری اور مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مجلس عزا 8 جولائی کو حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں نماز مغرب و عشا کے بعد منعقد ہوگی۔

جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمود وزیر خطاب کریں گے جبکہ 9 جولائی 2018 کو بھی اسی حرم میں نماز ظہرین کے بعد مجلس عزا اور عزاداری کا انعقاد کیا جائے گا جس سے حجت الاسلام شیخ مصطفی کرمی خطاب کریں گے۔

714668

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے

ایران کے ادارہ امور مساجد کے سرپرست نے کہا: مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے۔

منتخب خبریں