خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Wednesday, July 11, 2018 خبر کوڈ : 72718

شیخ زکزاکی کے ٹرائل کے دن شیعوں کو بدنام کرنےکی کوشش
خبررساں ایجنسی شبستان: آج کاڈونا کی سپریم کورٹ میں نائجیریا کےشیعوں کےقائد کا ٹرائل کیا جارہا ہےجبکہ اس ملک کے شیعوں کےدشمن گروہ شیخ زکزاکی کےحامیوں کو بدنام کرنے کےلیے اس خبرسے غلط استفادہ کررہے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے«allafrica» کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ آج کاڈونا کی ایک عدالت میں ٹرائل نائجیریا کے شیعوں کے قائد شیخ ابراہیم زکزاکی کا ٹرائیل کیا جارہا ہے۔ جبکہ شیعوں کے مخالف گروہ شیخ زکزاکی کےحامیوں کو بدنام کرنے کےلیےاس خبرسےاستفادہ کررہے ہیں۔

انہوں نےسوشل نیٹ ورک(واٹس اپ) پراپنا پیغام شائع کرتے ہوئےکاڈونا کے لوگوں سےکہا ہے کہ شیخ زکزاکی کے ٹرائل کےدوران شیعوں کی جانب سے ایک عظیم حملے کا امکان پایا جاتا ہے۔ اس پیغام میں لوگوں سےمطالبہ کیا گیا ہے کہ کہ وہ شہرکے ان علاقوں میں جانے سےاجتناب کریں جن  میں تشدد کا احتمال پایا جاتا ہے ۔

لیکن نائجیریا کی تحریک اسلامی کے ترجمان ابراہیم موسی نے ان پیغاموں کو مسترد کرتے ہوئے اسے محض جھوٹ قراردیا ہے۔

انہوں نے اس بارے میں کہا ہےکہ شیعہ کاڈٖونا میں مظاہرہ کرنے کا کوئی پروگرام نہیں رکھتے ہیں جبکہ آبوجا میں جتنے بھی مظاہرے ہوئے ہیں وہ سب پرامن ہوئے ہیں۔

۷۱۵۴۳۱

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں