خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۳ مرداد ۱۳۹۹

الاثنين ١٤ ذو الحجّة ١٤٤١

Monday, August 3, 2020

وقت :   Sunday, July 15, 2018 خبر کوڈ : 72748

آیت اللہ دوزدوزانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے نامور عالم دین آیت اللہ محسن دوزدوزانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ دوزدوزانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کے تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے؛

حرم امام رضا(ع) کے جوار میں آیت اللہ شیخ محسن دوزدوزانی کی رحلت کی خبر موصول ہوئی۔ مرحوم  نے اپنی پوری عمر ثقافت اہل بیت(ع) کی ترویج میں گزار دی۔ اس دوران انہوں نے شاگردوں کی تربیت کی اور گرانقدر کتب تالیف کی ہیں۔ وہ امام خمینی(رہ) کے عقیدت مندوں میں سے تھے اور ان کی تحریک کا ساتھ دیا۔

میں اس مصیبت پر امام زمانہ(عج)، دینی مراکز ان کے شاگردوں اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحوم کے درجات میں بلندی کیلئے دعاگو ہوں۔

715719

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں