خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Tuesday, July 17, 2018 خبر کوڈ : 72769

کرنسی اور سونے کے سکے کے کیسز سے نپٹنے کےلئے مخصوص شعبوں کی تشکیل
عدالت عالیہ کے ترجمان نے کہا: کرنسی، سونے کے سکے، موبائل فون اور قیمتی گاڑیوں کے ساتھ مربوطہ کیسز سے نپٹنے کےلئے مخصوص شعبوں کی تشکیل دی گئی ہے۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق  عدلیہ کے ترجمان حجت الاسلام غلام حسین محسنی نے کہا: ایک انتہائی اہم مسئلہ جس کی طرف عدلیہ  کی توجہ ہے وہ کرنسی اور سونے کے سکے کی قیمت میں مخالفت اور اسی طرح مختلف اجناس سمیت موبائل فون اور بعض قیمتی گاڑیوں کے غیرقانونی طریقہ سے امپورٹ ہے۔

انہوں نے کہا: اس جیسے غیرقانونی کام میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی اور جہاں تک ہمیں قانون نے اجازت دی ان معاملات کو شفاف طور پر لوگوں کے سامنے رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا: وزارت خزانہ، مرکزی بینک سمیت مختلف قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی ان موارد میں مدد کے لئے درخواست کی گئی ہے۔امید ہے کہ بہت جلدمربوطہ کیسز کو عدالت میں بھیج دیا جائے گا۔

716097

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں