خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Thursday, July 19, 2018 خبر کوڈ : 72803
حجۃ الاسلام سید علی اسدی:
ریاکاری، عبادی اورسیاسی مسائل میں انسان کی تباہی کا سبب ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک دینی مبلغ نےکہا ہے کہ ریاکاری ایک ایسا موضوع ہےکہ جوباعث بنتا ہے کہ قیامت کے دن انسان کے نامہ اعمال میں کوئی نیک اوراچھا کام موجود نہ ہو اورریاکاری عبادی اوراخلاقی مسائل میں انسان کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ بیرجند کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام سید علی اسدی نے ۱۸ جولائی کو خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ انسانوں کی زندگی کی جنس مختلف ہے اورانسان بہت زیادہ اعمال انجام دیتا ہےلیکن قیامت کےدن وہ اپنا کوئی اچھا عمل نہیں دیکھے گا۔

انہوں نےمزید کہا ہے کہ ریاکاری ایک ایسا موضوع ہےکہ جو باعث بنتا ہے کہ قیامت کے دن انسان کے نامہ اعمال میں کوئی نیک اوراچھا کام موجود نہ ہو اورریاکاری عبادی اوراخلاقی مسائل میں انسان کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔

اس مبلغ نےعاقبت اندیشی کو انسان کی نجات کا ایک ذریعہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک عمل اخلاص کے ہمراہ نہ ہو وہ بزرخ اورقیامت تک نہیں پہنچ پاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ عاقبت اندیشی انسانوں کے گناہوں سےدوری کا سبب بنتی ہے۔ انسان کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچا اورصادق ہونا چاہیے کیونکہ زندگی کی اتنی قدروقیمت نہیں ہے کہ اس میں سچائی اختیارنہ کرسکیں۔

حجۃ الاسلام اسدی نے کہا ہے کہ جو شخص بھی صداقت رکھتا ہو اورپھرامام رضا علیہ السلام کے دروازے پرآئےتواس کا خالی ہاتھ لوٹنا محال ہے۔

۷۱۶۷۹۴

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں