خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Wednesday, August 01, 2018 خبر کوڈ : 72984

زائرین اربعین کو حکومتی ریٹ کے ساتھ ۴۰ ڈالر ادا کئے جائیں گے
اربعین کمیٹی کے مرکزی چیف اسٹاف نے کہا: حکومت نے زائرین اربعین کے لئے اس سال ۴۰ ڈالر حکومتی ریٹ پر دئے جانے کا عندیہ دیا ہے۔

اربعین کمیٹی کے مرکزی چیف اسٹاف  جناب حسین ذوالفقاری نے خبر رساں ایجنسی "شبستان نیوز"کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: مرکزی بینک کے رہنماؤں کے ساتھ ہوئی بات چیت میں طے پایا ہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی زائرین اربعین کو حکومتی ریٹ پر ۴۰ ڈالر دئے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا: ہماری طرف سے گذشتہ سالوں کی طرح ۴۰ ڈالر کی ہی درخواست کی گئی تھی اور اس میں اضافہ کا نہیں کہا گیا تھا اور مرکزی بینک نے بھی اس کی تائید کی ہے کہ جو بھی ڈالر کا حکومتی ریٹ ہو گا اس کے مطابق زائرین اربعین کو ۴۰ ڈالر تک کرنسی چینج کرانے کی سہولت میسر ہو گی۔

718608

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں