خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۷ مهر ۱۳۹۷

الجمعة ٩ صفر ١٤٤٠

Friday, October 19, 2018

وقت :   Saturday, August 04, 2018 خبر کوڈ : 73013

شیطان کی ناک زمین پررگڑنےوالا عمل
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنی ایک بابرکت اورنورانی حدیث میں اپنےمنتظرین اورچاہنے والوں کو شیطان کو شکست دینےاوراس کی ناک زمین پررگڑنےکے راستےکی تعلیم دی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق  قائم آل محمد حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے نقل ہونے والی احادیث عصرغیبت کے فتنوں اورامتحانوں سےعبورکرنے کے لیے منتظرین کے لیے بہترین روڈ میپ ہے۔ جیسا کہ حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نے اپنی ایک بابرکت اورنورانی حدیث میں اپنے منتظرین کو شیطان کو شکست دینے اورا س کی ناک زمین پررگڑنےکے راستے کی تعلیم دی ہے۔

حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف نےاپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں فرمایا : نماز کی طرح کوئی چیز شیطان کی ناک زمین پرنہیں رگڑتی ہے، لہذا نمازپڑھو اور ابلیس کی ناک زمین پررگڑو۔

قال المهدی (عج): «... مَا أُرْغِمَ أَنْفُ الشَّيْطَانِ بِشَيْ‏ءٍ أَفْضَلَ مِنَ الصَّلَاةِ فَصَلِّهَا وَ أَرْغِمْ أَنْفَ الشَّيْطَانِ

ماخذ : وسائل الشیعة، ج4، ص236

۷۱۹۸۹۵

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں