خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۷ مهر ۱۳۹۷

الجمعة ٩ صفر ١٤٤٠

Friday, October 19, 2018

وقت :   Monday, August 06, 2018 خبر کوڈ : 73016

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے افغانستان میں خودکش حملے کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

خبررسں ایجنسی شبستان نے ایرانی وزارت خارجہ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان میں خودکش حملے میں دسیوں بے گناہ افراد کی شہادت پر حکومت، ملت اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا افغانستان میں دہشت گردی کا مقصد اس ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب کرکے اس ملک میں تفرقہ ایجاد کرنا ہے۔

انہوں نے کہا حکومت اور ملت افغانستان دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دے گی۔

یاد رہے کہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں خواجہ حسن نامی علاقے میں واقع شیعہ مسجد پر خود کش حملے میں 29 افراد شہید اور 81 زخمی ہوئے ہیں۔

719709

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں