سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Monday, August 6, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
73017 |
سید حشمت اللہ الغیب:
ثقافت شہادت، اسلام کے زندہ رہنے کا باعث ہے
سماجی: ایران کے صوبہ فارس میں زندانوں سے متعلق امور کے انچارج نے کہا ثقافت شہادت اسلام کے زندہ رہنے کی باعث ہے انہوں نے کہا شہدا مدافع حرم نے ایک بار پھر ثقافت شہادت کی ترویج کی ہے اور ہمیں اسلام کے متعلق اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلایا ہے۔
|
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سید حشمت اللہ حیات الغیب نے مدافع حرم امیر اسلام نجفی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ثقافت شہادت اسلام کے زندہ رہنے کی باعث ہے اور حرم اہل بیت(ع) کا دفاع کرنے والوں نے ایک بار پھر شہادت اور قربانی کی ثقافت کو فروغ دیا ہے اور اسلام کے بارے میں ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلایا ہے۔
انہوں نے کہا اسلامی تعلیمات میں ہر مظلوم کا دفاع کرنا واجب ہے۔
انہوں نے کہا حرم کا دفاع کرنے والے راہ خدا میں مجاہد ہیں اور خدا کے نزدیک ان کی جزاء محفوظ ہے۔
719841