خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۷ مهر ۱۳۹۷

الجمعة ٩ صفر ١٤٤٠

Friday, October 19, 2018

وقت :   Monday, August 06, 2018 خبر کوڈ : 73019
حجت الاسلام سید محمد موسوی:
اہل بیت(ع) کا طرز زندگی نجات کا ذریعہ ھے
سماجی : ایران کے شہر جاجرم کے امام جمعہ نے کہا اہل بیت(ع) کا طرز زندگی انسان کیلئے نجات کا ذریعہ ہے اور ائمہ اہل بیت(ع) کی سیرت کی ترویج کی ضرورت ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر جاجرم کے امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد موسوی نے امام رضا(ع) کی شخصیت پر ایک فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ائمہ معصومین(ع) اور بالخصوص امام رضا(ع) کا طرز زندگی انسان کیلئے دنیا اور آخرت میں خوشبختی کا ذریعہ ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی معاشرے میں ائمہ اہل بیت(ع) کی سیرت کی ترویج کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا امام رضا(ع) کی شخصیت پر فیسٹیول کا انعقاد معاشرے میں رضوی ثقافت کی ترویج کیلئے اہم قدم ہے اور ہم امام رضا(ع) کی سیرت کی ترویج کرکے معاشرے کو خوشبخت بنا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ امام رضا(ع) کی شخصیت پر 13واں فیسٹیول کی میزبانی کا شرف صوبہ شمالی خراسان نے کیا ہے۔

719970

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں