خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

وقت :   Monday, August 06, 2018 خبر کوڈ : 73020
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
دشمن اسلام اور انقلاب کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا چاہتا ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا جہاں کہیں بھی کوئی گمراہی ھوتی ھے اسے بے دین افراد انجام دیتے ھیں انہوں نے کہا دشمن اسلام اور انقلاب کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا چاھتا ھے لہذا ہمیں دشمن کی سازشوں سے ھوشیار رہنے کی ضرورت ھے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید علی رضا عبادی نے سپاہ انصار الرضا(ع) کے کمانڈرز کے ساتھ ایک نشست میں گفتگو کرتے ھوئے کہا دین کی اہمیت بہت زیادہ کیونکہ انسان کیلئے خدا کی بندگی اور کمال تک پہنچنے کا ذریعہ ھے۔

انہوں نے مزید کہا حقیقی دین اور نام کے دین میں بہت زیادہ فرق ھے۔ انہوں نے کہا دین کے نام پر بہت سارے کام کئے جاسکتے ھیں لیکن حقیقی دین میں صرف وہ کام انجام دئیے جاسکتے ھیں کہ جو درست اور صحیح ھوں۔

صوبہ جنوبی خراسان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا اگر انسان کا دین درست ھو تو تمام کام درست ھوجاتے ھیں۔

انہوں نے کہا دین شناسی اہم ترین مسائل میں سے ایک ھے۔

720006

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں