خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Monday, August 06, 2018 خبر کوڈ : 73021

عراق اور شام کے سرحدی علاقوں سے داعش کا مکمل خاتمہ
بین الاقوامی: شامی افواج نے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کو نکال باہر کیا ھے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے almasdar نیوز کے حوالے سے شام کے جنوبی علاقوں میں گروہ داعش کو پے در پے شکستوں کے بعد عقب نشینی پر مجبور ہوگیا ہے۔

شام کی ڈیموکریٹک افواج نے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں کو گروہ داعش کے عناصر سے مکمل خالی کرادیا ھے۔

شام کی ڈیموکریٹک افواج کے ترجمان کا کہنا ھے دیرالزور کے مشرق میں واقع صحرا پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ھے اور اس وقت شامی افواج کی پیش قدمی کی وجہ سے گروہ داعش کے عناصر  شہر البوکمال سے بھاگ گئے ھیں۔

شام کی ڈیموکریٹک افواج کے ترجمان کا مزید کہنا ھے کہ اب بھی دیرالزور کے ایک چھوٹے سے حصے پر گروہ داعش کو قبضہ ھے لیکن آئندہ دنوں میں وہ علاقہ بھی گروہ داعش کے کنٹرول سے آزاد کرالیا جائے گا۔

720108

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں