خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Monday, August 06, 2018 خبر کوڈ : 73022
حسین امیرعبداللہیان:
امریکہ سے مذاکرات ہرگز خلاف شرع نہیں تھے
سیاسی: بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے مشیر خصوصی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات ہرگز خلاف شرع نہیں تھے انہوں نے کہا امریکہ سے مذاکرات مشکل نہیں بلکہ امریکہ کی ہٹ دھرمی اور اس کی عہد شکنیاں مشکلات ایجاد کرتی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں مشیر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے ٹوئٹر میں تحریر کیا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات ہرگز غیرمشروع نہیں ہیں۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ کے درمیان جوہری معاہدے کے سلسلے میں دسیوں ملاقاتیں ہوئی ہیں اور بغداد میں مذاکرات میں میں خود بھی موجود تھا۔

انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کوئی مسئلہ نہیں ہے مشکل ساز امریکہ کی ہٹ دھرمی اور اس کی متعدد عہد شکنیاں ہیں۔

719819

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں