سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Monday, August 6, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
73023 |
حجت الاسلام علی چراغی پور:
ایران کی عظت و سربلندی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ایلام میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے شہدا کی یاد میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت و سربلندی شہدا کے خون کی مرہون منت ہے۔
|
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام علی چراغی پور نے صوبہ ایلام کے گمنام شہداء کے مزار پر حاضری دے کر شہداء سے تجدید عہد کیا۔
انہوں نے مزید کہا انقلاب اسلامی ایران ہزاروں شہداء کے خون اور امام خمینی(رہ) کی حکیمانہ قیادت کی وجہ سے کامیاب ہوا اور شہداء کے پاکیزہ خون نے اسلامی جمہوریہ ایران کو عظمت و سربلندی عطا کی ہے۔
حجت الاسلام علی چراغی پور نے کہا صوبہ ایلام کی عوام نے ہمیشہ انقلاب اسلامی کی اقدار کا دفاع کیا ہے۔
719774