خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

وقت :   Tuesday, August 07, 2018 خبر کوڈ : 73034
حجت الاسلام ڈاکٹر حبیب رضا ارزانی:
اخبار کا کام جدال احسن اور موعظہ حسنہ کے ساتھ انجام دیا جائے
سماجی: ایران کی مساجد میں دینی اور ثقافتی مراکز کے سرپرست اعلی نے کہا اخبار کا کام جدال احسن اور موعظہ حسنہ کے ساتھ انجام دیا جائے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام ڈاکٹر حبیب رضا ارزانی نے یوم خبرنگار کی مناسبت سے ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے پیغمبر اسلام(ص) سے جب کسی نے دین کی تعریف کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا دین کا معنی حسن خلق ہے اور حسن خلق میں غصے پر کنٹرول۔

انہوں نے قرآن کریم کی آیہ کریمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خداوند عالم نے حکمت جدال احسن اور موعظہ حسنہ کو تبلیغ دین کے اہم ترین راستے قرار دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا وہ خبر اثر انداز ہوتی ہے کہ جس میں حکمت موعظہ حسنہ اور جدال احسن پایا جاتا ہو۔

انہوں نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں اور ملت ایران کیلئے اقتصادی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا قرآن کریم میں سختیوں کے بعد آسانیوں کا ذکر کیا گیا ہے اور ملت ایران بھی اقتصادی مشکلات سے عبور کرجائے گی۔

720232

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں