خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Tuesday, August 07, 2018 خبر کوڈ : 73035
حجت الاسلام ناصر رفیعی:
زندگی میں میانہ روی ایک انقلابی مومن کی خصوصیت ہے
سماجی: جامعۃ المصطفی العالمیہ میں علمی کمیٹی کے رکن نے کہا ایک انقلابی مومن کی صفات میں سے ایک زندگی میں میانہ روی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جامعۃ المصطفی العالمیہ کی علمی کمیٹی کے ممبر حجت الاسلام ڈاکٹر ناصر رفیعی نے شہرکرد میں ایک علمی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا دین اسلام میں مال اور ثروت کے متعلق دو نظرئیے پائے جاتے ہیں اسلام میں ثروت جمع کرنے کی مذمت کی گئی ہے جبکہ ثروت اور مال کو ترقی و پیشرفت کا ذریعہ بھی قرار دیا گیا ہے۔

حجت الاسلام رفیعی نے ملک میں اقتصادی مشکلات کے تین اسباب غیر ملکی عوامل حکومت کی ناکامی اور لوگوں کی طرف ذخیرہ اندوزی قرار دئیے ہیں۔

انہوں نے ملک کے اقتصاد میں خلل ایجاد کرنے والوں سے مقابلہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا یہ انقلاب اور نظام آسانی سے حاصل نہیں ہوا ہے اور تین لاکھ سے زائد شہیدوں نے اس راہ میں قربانی دی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ نظام کی حفاظت کیلئے زیادہ کوششیں کی جائیں۔

720156

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں