خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Wednesday, August 08, 2018 خبر کوڈ : 73043

سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے ڈورن حملے
خبررساں ایجنسی شبستان یمنی فوج کے ڈرون حملے میں عمبرہ چھاونی میں واقع سعودی اتحاد کا ایک کمانڈ سینٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔اس سے پہلے یمنی فوج نے سعودی عرب کے صوبے عسیر میں واقع ملک خالد ایئر بیس کو بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنایا تھا

یمنی فوج بائیس جون کو بھی مغربی ساحلی علاقے میں سعودی اتحادی فوج کے ٹھکانوں پر ڈورن حملے کرچکی ہے۔دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اپنے ملک کے خلاف جارحیت میں متحدہ عرب امارات اور دہشت گرد گروہ القاعدہ کے درمیان تعاون کا انکشاف کیا ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن مخالف فوجی اتحاد نے القاعدہ کے ساتھ خفیہ معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت القاعدہ کے عناصر جنگ میں سعودی فوجی اتحاد میں شامل ہوجائیں گے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں