خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Wednesday, August 08, 2018 خبر کوڈ : 73044
حجت الاسلام حائری زادہ:
امام رضا(ع) کی زیارت کا ثواب 70 ہزار حج کے برابر ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور اسلامی علوم کے استاد حجت الاسلام حائزی زادہ نے کہا امام رضا(ع) بہت جلدی حاجتمندوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہیں اور روایات میں ہے کہ ان کی زیارت کا ثواب 70 ہزار واجب حج کے برابر ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام حائری زادہ نے امام رضا(ع) کی زیارت کے ثواب کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا آئمہ اطہار(ع) میں سے امام حسین(ع) اور امام رضا(ع) کی زیارت کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا امام رضا(ع) حاجمتندوں کے سوالوں کے بہت جلد جوابات دیتے ہیں اور روایات میں ہے کہ ان کی زیارت کا ثواب 70 ہزار واجب حج کے برابر ہے۔

حجت الاسلام حائری زادہ نے کہا انسان کی جب مشکلات زیادہ ہوں تو اسے آئمہ اہل بیت(ع) سے توسل بھی زیادہ کرنا چاہئے یہی وجہ ہے کہ مرحوم آیت اللہ شیخ مرتضی تہرانی اہل بیت(ع) کے ایام شہادت اور ولادت منانے کو سب سے بڑا واجب سمجھتے تھے۔

720506

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں