خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Friday, August 10, 2018 خبر کوڈ : 73051

صدرحسن روحانی کا تحریری پیغام ترک صدر اردوغان کو پیش
خبررساں ایجنسی شبستان ترک صدر نے ایرانی صدر کے پیغام پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو جاری رکھنے کے عزم پر قائم ہے ترکی دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں ميں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

ترک صدر نے عنقریب ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ترکی اور ایران باہمی تجارت اور اقتصادی تعلقات کو 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کے منصوبے پر کام کررہے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں