خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Friday, August 10, 2018 خبر کوڈ : 73052

حزب اللہ کی یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان نےایک بیان میں یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں یمن پر سعودی اور امیرکی مشترکہ حملوں کو دہشت گردانہ حملے قراردیتے ہوئے

کہ سعودی عرب اور امریکہ خطے میں دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر بمباری کرکے 50 بچوں کو شہید اور 77 کو زخمی کردیا۔ عالمی سطح پر سعودی عرب کے اس وحشیانہ حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے، شام، عراق، ایران اور اقوام متحدہ نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسرائیل کی طرح بچوں کا قاتل قراردیا ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں