خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Sunday, August 12, 2018 خبر کوڈ : 73081

قرآنی مقابلوں کے انعقاد کا اصلی مقصد قرآن کریم کی ترویج ہے
سماجی: ایران میں قرآنی مقابلوں کی تشہیری کمیٹی کا اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآںی مقابلوں کی تشہیری اور اطلاع رسانی کی کمیٹی کا اجلاس تہران میں قرآنی معارف چینل کے دفتر میں منعقد ہوا۔

جس میں پروفیسر ڈاکٹر حسین خجستہ، قرآن و معارف چینل کے مدیر ڈاکٹر محمد حسین محمد زادہ، نیوز ایجنسی فارس کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر سید محسن بنی ہاشمی اور قرآںی اخبار میں سرگرم شخصیت مرتضی نجفی قدسی نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں قرآںی مقابلوں کو کوریج دینے کیلئے اقدامات کے حوالے سے حاضرین کی آراء پر بحث و گفتگو کی گئی۔

اجلاس کے شرکاء نے قرآنی مقابلوں کے انعقاد کا اصلی ہدف قرآن کریم کی ترویج قرار دیا۔

اس کے علاوہ اس اجلاس میں دیہی آبادیوں اور محروم علاقوں میں قرآنی مقابلوں کے انعقاد اور قرآنی امور میں سرگرم خواتین کی عزت افزائی کے موضوع پر بھی بات چیت ہوئی۔

721367

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں