خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Tuesday, August 14, 2018 خبر کوڈ : 73089
حجت الاسلام علی مختار آبادی:
سادہ لوح شیعوں کا ایک گروہ امام جواد(ع) کا مخالف تھا
سماجی: ایران کے ایک نامور شیعہ عالم دین نے کہا 4 قسم کے لوگ امام جواد(ع) کے مخالف تھے ان کے کچھ مخالفین ان کے رشتہ دار تھے اور کچھ سادہ لوح شیعہ۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام علی مختار آبادی نے شہر کرمان میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں امام جواد(ع) کی شہادت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آپ نے 25 سال عمر پائی اور آپ ائمہ(ع) میں جوان ترین امام تھے۔ جنہیں صرف 25 سال عمر میں شہید کیا گیا۔ آپ کی عمر انتہائی بابرکت تھی۔

انہوں نے کہا 47 سال کی عمر تک امام رضا(ع) کے ہاں اولاد نہیں تھی اور بعض افراد آپ کو طعنے دیتے تھے کہ آپ کا جانشین کہاں ہے؟

امام رضا(ع) ان کے جواب میں فرماتے تھے کہ عنقریب میرے ہاں بیٹا پیدا ہوگا جو حق و باطل کے درمیان فاصلہ ایجاد کرے گا۔

امام رضا(ع) نے مزید فرمایا یہ مولود بابرکت ہوگا کیونکہ اس کی وجہ سے دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔

حجت الاسلام مختار آبادی نے کہا لوگ امام جواد(ع) سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے اور آپ کو ابن رضا کہتے تھے اور امام رضا(ع) کے احترام میں ان کے بعد کے آئمہ کو ابن رضا کہتے تھے۔

721352

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں