خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Tuesday, August 14, 2018 خبر کوڈ : 73090

تیونس میں اسلام مخالف اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
بین الاقوامی: تیونس میں اسلام مخالف اصلاحات کے خلاف اس ملک کے ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل العالم کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ حکومت تیونس نے مرد اور عورت کے درمیان ارث کی مساوی تقسیم اور ہم جنس بازی کو جرم نہ قرار دینے کے متعلق اصلاحات کا بل آمادہ کیا ہے۔ جس کے خلاف اس ملک کے ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

اس مظاہرے کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں قرآن کریم کے نسخے لے رکھے تھے اور وہ اعلان کررہے تھے کہ وہ اپنے خون سے اسلام کا دفاع کریں گے۔

اس مظاہرے میں تیونس کی یونیورسٹیوں کے طلباء علماء کرام اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی ہے۔

اس مظاہرے کے شرکاء نے اعلان کیا ہے کہ ہم ہم جنس بازی اور مرد و عورت کی مساوی میراث پر مشتمل اسلام مخالف قانون کا مقابلہ کریں گے۔

721289

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں