خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

وقت :   Wednesday, August 15, 2018 خبر کوڈ : 73105
آیت اللہ بہجت:
ظہورکے وقت امام زمانہ(ع) کی پانچ ندائیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اگرکوئی معرفت حاصل کرلےتو پھرامام کےظہوراوران کی غیبت کا مسئلہ سمجھ جاتا ہے۔ درحقیقت ہم انہیں نہیں دیکھتے لیکن وہ ہمیں دیکھتے ہیں؛ ہم ان کے کلام کو نہیں سنتے لیکن وہ ہمارے کلام کو سنتے ہیں۔ ہماری معرفت ناقص ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کمطابق روایت میں ہے کہ جب امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ظہورکریں گے تفرمائیں گے:  «أَلا یَا أَهلَ الْعَالَم»۱ یعنی دنیا والوں کو پانچ ندائیں دیں گے۔ کسی ایجاد اورمیڈیا کبغیرسب تک یہ آواز پہنچے گی،ہرکسی کی زبان میں اسے یہ آواز پہنچے گی۔ نہ فقط ان پانچ براعظموں میں یہ آوازیں گونجیں گی کیونکہ یہ محدود ہیں لیکن ان کی آواز غیرمحدود ہے۔ وہ پانچ ندائیں یہ ہیں: «إِنّی أَنَا الْمُنْتَقِم، أَلا يَا أَهلَ الْعالَم إِنَّ جَدِّيَ الْحُسَين قتل عَطشاناً، أَلا يَا أَهلَ الْعالَم إِنَّ جَدِّيَ الْحُسَين سَحَقوهُ عُدواناً».

اگرکوئی معرفت حاصل کرلے تو پھرامام کے ظہوراوران کی غیبت کا مسئلہ سمجھ جاتا ہے۔ درحقیقت ہم انہیں نہیں دیکھتے لیکن وہ ہمیں دیکھتے ہیں؛ ہم ان کے کلام کو نہیں سنتے لیکن وہ ہمارے کلام کو سنتے ہیں۔ ہماری معرفت ناقص ہے۔ لیکن کہا گیا: «شیعَتُنا أَصبَرُ مِنّا لِأَنّا نَصبِر وَ نَحنُ نَعلَم وَ هُمْ یَصبِرون وَ هُم لا یَعلَمون»۲ انتقام لینے والے کے بارے میں ہمارے علم کی دلیل روایات ہیں لیکن وہ خود جانتےہیں کہ انتقام لینے والے آئیں گے۔

مآخذ :

1- إلزام الناصب، ج‏۲، ص۲۳۳؛ «في الموائد: إذا ظهر القائم (عج) قام بين الركن و المقام و ينادي بنداءات خمسة: الأول: ألا يا أهل العالم أنا الإمام القائم، الثاني: ألا يا أهل العالم أنا الصمصام المنتقم، الثالث: ألا يا أهل العالم إن جدّي الحسين قتلوه عطشان، الرابع: ألا يا أهل العالم إنّ جدّي الحسين عليه السّلام طرحوه عريانا، الخامس: ألا يا أهل العالم إنّ جدّي الحسين عليه السّلام سحقوه عدوانا».

2- ر.ک: تفسیر قمی، ج‏۱، ص۳۶۵؛ كافی، ج‏۲، ص۹۳؛ بحارالانوار، ج‏۶۸، ص۸۰؛ «عَنْ جَمِيلٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ علیه‌السلام قَالَ نَحْنُ صَبَرْنَا وَ شِيعَتُنَا أَصْبَرُ مِنَّا- لِأَنَّا صَبَرْنَا بِعِلْمٍ وَ صَبَرُوا عَلَى مَا لَا يَعْلَمُون».‏

721766

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں