خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Thursday, August 16, 2018 خبر کوڈ : 73124
حجۃ الاسلام صنعت پور:
قرآن ہمیں کفارسے دوستی کرنے سےمنع کرتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کےسیاسی واعتقادی محکمےکے سربراہ کہا ہے کہ قرآن کریم ہمیں فرماتا ہےکہ کفارسے دوستی نہ کرو اوران کے سامنے اپنے رازبیان نہ کرو۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کےسیاسی اور اعتقادی محکمےکےسربراہ حجۃ الاسلام صنعت پورنےایرانی فوج کے قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کریم کی ایک صفت اس کا ( شفاء ) ہونا ہے۔ شفاءاور علاج کے درمیان  فرق پایا جاتا ہے؛ علاج موثرواقع بھی ہوسکتا ہے اورنہیں بھی ہوسکتا لیکن شفاء ایک یقینی اورحتمی علاج ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ قرآن مجید ہمیں کفارسے دوستی کرنے سے منع کرتا ہے اورفرماتا ہے کہ ان کےسامنے اپنے رازبیان نہ کرو۔

حجۃ الاسلام صنعت پورنےکہا ہےکہ جو شخص قرآن کا مبلغ ہےاسے دلی طورپرغنی ہوناچاہیے اوراسے مادی برکات سے بےنیاز ہونا چاہیے۔

انہوں نے آخرمیں کہا ہےکہ گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال قرآنی مقابلوں کی کیفیت کافی بہترہے۔ امید کی جاتی ہےکہ آئندہ سالوں میں اس سے بھی بہترطورپرمقابلے منعقد ہوں گے۔

722170

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں