خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Saturday, August 18, 2018 خبر کوڈ : 73135

شامی دہشت گردوں کو سو ملین ڈالر کی سعودی امداد
خبررساں ایجنسی شبستان سعودی حکومت، بحران شام کے آغاز سے اب تک شام میں سرگردہشت گردوں اور حکومت مخالف دھڑوں کی بھرپور حمایت کرتی چلی آرہی ہے۔

امریکہ اور اس کے اتحادی سن دوہزار چودہ سے ، داعش کے خلاف نام نہاد اتحاد قائم کرکے شام میں اپنے مذموم مقاصد کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

     امریکہ نے اس غیر قانونی اتحاد کے قیام کے لیے نہ تو اقوام متحدہ سے اجازت لی ہے اور نہ ہی شام کی حکومت نے اسے اپنے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اجازت دی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم اس نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے فضائی حملوں میں ہزاروں شامی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

شام نے بارہا اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملے بند کرائے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں