خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Saturday, August 18, 2018 خبر کوڈ : 73142
حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری:
امامت جماعت ایک دشوارترین کام ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: امورمساجد سنٹرکےسربراہ نےکہا ہےکہ امام جماعت، ذکرالہی کے مقام پر اپنی الہی ذمہ داری کی مناسبت سےحیات طیبہ کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری پرعمل پیرا ہوتا ہے اورامامت جماعت کی ذمہ داری ایک انتہائی دشوارترین ذمہ داری ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق حجۃ الاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے دماوند میں امام صادق علیہ السلام نامی یونیورسٹی کےایک کیمپ میں مسجد کی مینجمنٹ کے کورس کے تیسرے مرحلے میں شریک ائمہ جماعات سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کی طرز کی مسجد کی خصوصیات بیان کی ہیں۔

انہو نےاس کلاس میں کہا ہےکہ قرآن کریم کی نظرمیں اسلامی طرززندگی کی حیات طیبہ کےذریعے تعریف کی جاتی ہے کہ جب وہ اجراء کےلیے مسجد میں آتی ہے تو ایک خاص پہلو اختیارکرلیتی ہے۔

حجۃ الاسلام علی اکبری نےمسجد میں حیات طیبہ کےمقام کے بارے میں کہا ہےکہ اگرہم اپنی انفرادی اورسماجی زندگی میں حیات طیبہ کے درپے ہوں تو اس وقت انفرادی اورسماجی پہلووں میں اسلامی طرززندگی کی ترویج میں مسجد ایک خاص مقام حاصل کرلیتی ہے۔

انہوں نے آخرمیں کہا ہےکہ امام جماعت، مومنین کی الہی زندگی کی طرف ہدایت کرنے والا ہدایتکار ہےکہ جوالہی پروگرام سےآگاہ ہے کیونکہ وہ ایک ایسا شخص ہے کہ جو اللہ کےپروگرام سے بھی آگاہ ہے اورانفرادی اورسماجی پہلووں سے بھی واقف ہے اوروہ ایک دینی عالم اورمسجد کا امام ہے۔

722114

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں