خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Sunday, August 19, 2018 خبر کوڈ : 73153
آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کی تشکیل سے زیادہ مشکل ہے
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کو وجود میں لانے سے زیادہ مشکل ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زہدان کے امام جمعہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی نے عراق کی قید میں رہنے والے مرحوم قیدیوں کے اہل خانہ سے شہر قویدل، صباغی اور پودینہ میں ملاقات کی۔

انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ افراد عالمی استکبار کے مقابلے میں ملت ایران کی مزاحمت کے نمونے ہیں اور اس نظام الہی کی حفاظت کیلئے گرانقدر سرمایہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آج انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کو وجود لانے سے زیادہ مشکل ہے۔ انہوں نے کہا اگر شہداء، جانبازوں اور ملک کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والوں کے فرزندان اپنے باپوں کے نقش قدم پر چلے تو انقلاب اسلامی کی حفاظت کی جاسکتی ہے۔

آیت اللہ سلیمانی نے کہا اگر ایرانی مجاہدین شجاعت نہ دکھاتے تو عراق کی بعثی حکومت اپنے مذموم مقاصد حاصل کرلیتی۔

722324

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں