خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٢ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Tuesday, November 20, 2018

وقت :   Monday, August 20, 2018 خبر کوڈ : 73166

اہل بیت (ع) کی محبت، جنرل ثقافت کا ایک طاقتورموضوع ہے
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کی جنرل ثقافت کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹرسید محمد رضا موالی زادہ نے 18 اگست کو اس کونسل کےاجلاس میں کہا ہےکہ محبت اہلبیت علیہم السلام جنرل ثقافت کا ایک طاقتورموضوع ہے اوراربعین کا پیدل مارچ بھی اس ملک کی ایک پبلک ثقافت میں تبدیل ہوگیا ہواہے۔

انہوں نےامام حسین علیہ السلام کی محبت کوبھی محرم الحرام میں ہونے والی عزاداری کی روح قراردیا ہے۔

موالی زادہ نےمزید کہا ہےکہ ایرانی حریت پسند قوم ہیں اوروہ ظلم وستم کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں اورموجودہ حالات میں ایرانی عوام دشمن کے مقابلےمیں مستحکم اوراستوار کھڑی ہوئی ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں