خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

وقت :   Monday, August 20, 2018 خبر کوڈ : 73167

حزب اللہ نے پہلی بار ایک نئے ميزائل کی رونمائی کردی
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع باغ میوزیم " ملیتا " میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں