سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Monday, August 20, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
73168 |
اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتحال، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات میں انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یمن کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے شجاعانہ ، اصولی اور انسان دوستانہ مؤقف کی تعریف اور شکریہ ادا کیا۔ یمنی وفد نے اس ملاقات میں 2006 کی جنگ میں اسرائيل پر حزب اللہ کی شاندار اور تاریخي فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے بھی مبارکباد پیش کی۔